Monday, June 11, 2012

CIA threats to Pakistan series, each episode carved the destiny of Pakistan


2 comments:

Digitaloutreach team US DOS said...

بغير کسی ثبوت کے يہ تجزيہ اور راۓ دينا يقينی طور پر بہت ہی آسان ہے کہ امريکہ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ ليکن ناقابل ترديد اعداد وشمار اور تصديق شدہ حقائق اس دعوے کی نفی کرتے ہيں۔ اس ضمن ميں آپ کی توجہ يو – ايس – ايڈ کی جانب سے پاکستان کو دی گئ امداد کے ان اعداد وشمار کا حوالہ دوں گا جو ميں اکثر فورمز پر پوسٹ کرتا ہوں۔

اس کے علاوہ حاليہ برسوں ميں پاکستان امريکہ سے فوجی سازوسامان حاصل کرنے والے ممالک کی لسٹ ميں سرفہرست ہے۔ اس ميں فوجی امداد کے علاوہ لاجسٹک سپورٹ بھی شامل ہے۔ اس کی تفصيل بھی بارہا فورمز پر پيش کی جا چکی ہے۔ منطقی اعتبار سے يہ ايک واضح حقيقت ہے کہ کسی بھی بيرونی جارحيت اور دخل اندازی کے خلاف سب سے پہلی اور موثر دفاعی لائن اس ملک کی فوج ہی ہوتی ہے۔اسی طرح امريکہ پاکستان مشترکہ طور پر پاکستانی پوليس کی تربيتی صلاحيتوں کو بڑھانے کے ليے کام کر رہے ہیں۔ اس کی مثال منسلک لنک پر آپ ديکھ سکتے ہيں۔

http://islamabad.usembassy.gov/pr_060812.html

اگر آپ کی راۓ کو درست تسليم کر ليا جاۓ تو پھر سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ امريکہ سخت معاشی حالات کے باوجود حکومت پاکستان اور فوج کے اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے يہ کاوشيں اور تعاون کيوں کر رہا ہے؟

ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
www.state.gov

Anonymous said...

Iam arsalan sir u r a great man i wanna meet u where is u r office in rawalpindi iam frm karachi plz send me u r adress on my cell 03333318541

Post a Comment