Monday, August 13, 2012

A lesson which should be carved on the heart of every Muslim Pakistani

آج بھی سرگودھا کے شہر میں ایک بوڑھی امّاں رہتی ہے، وہ امّاں جب رات کو سو کے اٹھتی ہیں تو اسکا تکیہ گیلا ہوتا ہے ... پوچھنے والوں نے پوچھا اے امّاں یہ کیا ماجرہ ہے ، تو جب صبح اٹھتی ہے تو تیرا تکیہ کیوں تر ہوتا ہے ، کیا تو ساری رات روتی رہتی ہے ؟ امّاں نے کہا ، ہاں یہ تکیہ میرے آنسوں سے گیلا رہتا ہے ... اے امّاں ایسا کیا معاملہ ہے جو تیرے آنسو نہیں تھمتے... امّاں کہنے لگی ، لوگو تم نے پاکستان بنتے نہیں دیکھا، مگر میں نے اس عرض پاک کو بنتے اپنی ان گناہگار آنکھوں سے دیکھا ہے ... میں روتی ہوں کے میری سکینہ میری مریم جو "پاکستان کی تعمیر کے دوران وہیں رہ گی تھیں ، وہ میری سکینہ آج بھی سکھوں کے گھر میں برتن صاف کرتی ہو گی ، وہ میری مریم آج بھی ہماری راہیں تکتی ہو گی ، کوئی آیے گا اور ہمیں اس سر زمین پر لے جاۓ گا جس کے لئے ہم نے یہ قربانی دی ہے

2 comments:

JUNAID SAQIB said...

THANKS A LOT FOR SHARING THIS EPIC DRAMA.......THE REAL STORY OF INDEPENDENCE.

Anonymous said...

Very Nice Syade ...

JAZAK ALLAH KHIR

Rana Jawad Ali

Post a Comment