Friday, June 7, 2013

Bait al Muqaddas was conquered on 27th Rajab, Shab e Mairaj, som 90 years ago.




لسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
27 رجب کو 90 سال بعد سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس آزاد کروایا۔۔۔۔۔سلطان جب بیت المقدس میں داخل ہوئے تو معراج شریف کی رات تھی۔۔۔۔۔آج بھی مسجد اقصی کسی سلطان صلاح الدین ایوبی کی راہ دیکھ رہی ہے۔۔۔سلطان حج کی خواہش پوری نہ کر سکے کہ جہاد میں مصروف تھے۔اور اس کے بعد اتنے پیسے ہی نہ تھے کے زاد سفر مکمل فرماتے۔جب وصال ہوا تو چند دراہم اویک گھوڑا تلوار و ڈھال ترکہ میں چھوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آج ہماری صفوں میں کوئی اس کردار کا حامل ہے جو بیت المقدس کو آزاد کروائے۔۔۔۔پاکستانی فوج پر یہ فرض ہے کہ اللہ نے ان کو دنیا کی بہترین جنگی صلاحیتوں سے نوازا ہے اور ایٹم بم بھی عطا فرمایا کہ وہ بیت المقدس آزاد کروائیں۔۔۔غزوہ ہند کی تکمیل اسی وقت ہو گی جب بیت المقدس آزاد ہو گا۔۔۔۔یہ ذہن میں رکھیں۔اور یہی بشارت کتب حدیث میں بھی ہے۔۔۔۔۔اللہ خیر فرمائے آمین


0 comments:

Post a Comment